‏شمالی وزیرستان ڈورن حملے پر پاک فوج کا ردعمل

 


‏شمالی وزیرستان ڈورن حملے پر پاک فوج کا ردعمل

شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں المناک واقعہ کے نتیجے میں شہری جاں بحق ہوئے جس کے بعد بعض حلقوں کی جانب سے پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کو جھوٹا الزام لگا کر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات لگائے گئے۔

یہ دعوے مکمل طور پر بے بنیاد ہیں اور ایک مربوط ڈس انفارمیشن مہم کا حصہ ہیں جس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں میں سیکورٹی فورسز کی ثابت قدم کوششوں کو بدنام کرنا ہے۔


شمالی وزیرستان سے متعلق الزامات کے جواب میں فوری طور پر ایک جامع تحقیقات کا آغاز کیا گیا،ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی کہ سفاکانہ کارروائی بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد گروہ "فتنہ الخوارج" نے منصوبہ بندی کے تحت کی، آئی ایس پی آر۔۔۔!!!

جدید تر اس سے پرانی